کچورا سکردو،سکردو کے مغرب میں واقع ہے اور اسے جنت نظیر کچورا کہا جائے تو کم نہ ہوگا کیونکہ کچورا میں آ]پکو شنگریلا،اپر کچورا لیک اور سکم ثھو یعنی مطلب ہے سوکھا جھیل ۔دیکھنے کو ملے گا کچورا میں واقع شنگریلا جھیل سے کون واقف نہیں ہے شنگریلا میں آپکو بہت حسین و جمیل نظارے دیکھنے کو ملے گا اور شنگریلا کے اندرااپکو تازہ ٹراوٹ مجچلی بھی کھانے کو اور دیکھنے کو ملے گی

Masha Allah beauty
ReplyDeleteMashaAllah
ReplyDelete