(اپر کچورا لیک)Upper Kachura Lake

(اپر کچورا لیک)Upper Kachura Lake
یوں تو سکردو میں آپکو بہت حسین و جمیل نظارے دیکھنے کو ملیں گے لیکن سکردو میں واقع اپر کچورا لیک کی خوبصورتی اپنی مسال آپ ہیں اپر کچورا میں موسم سرما میں آپکو یہاں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کا حجوم دیکھنے کو ملے گا اکژ سیاہ یہاں اپنی فیملی کے ساتھ چھٹیاں منانے آتے ہیں اور اپر کچورا لیک میں بوٹینگ کرتے نظر آتے ہیں اور اکژلوگ اس جیھل میں سویمنگ بھی کرتے ہیں اس جھیل میں آپکو خالص ٹراوٹ مچھلی بھی دیکھنے کو ملیں گی اور اس جھیل کے ساتھ ساتھ ہوٹل بھی ہیں اور اس ہوٹل میں تازہ ٹراوٹ مچلھی ہمہ وقت منساب قیمت پر دستیا ب ہوتا ہے۔

Comments